364

آئیں بچپن کی سہانی یادوں سے دل کو بہلائیں

تحریر:قاسم علی
بچپن کا زمانہ بڑا سہانا ،رنگین اور دلفریبیوں سے اتنا مزین ہوتا ہے کہ اس دور کو یاد کر کے آج بھی دل باغ باغ ہوجاتا ہے تو آئیے اس وڈیو کو دیکھئے اور پانچ منٹ کیلئے اپنے بچپن کے سہانے دور کو یاد کیجئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں