depalpur famous politician mian manzoor ahmed wattoo NAB 1,016

آمدن سے زائد اثاثہ جات،دیپالپور کےمعروف سیاستدان کو نیب کا بلاوا آگیا

دیپالپور کے معروف سیاستدان سابق وزیراعلیٰ اور سابق سپیکر پنجاب اسمبلی میاں منظور احمد خان وٹو کو نیب نے 23 اپریل کو لاہور طلب کرلیانیب نے آمدن سے زائد اثاثے اورغیر قانونی نوکریوں کی بھرتی کے سلسلے میں طلب کیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں