260

آپ آن لائن فیلڈ میں پچھتاوا چاہتے ہیں یا کامیابی ؟

اگر آپ آن لائن فیلڈ میں عرصہ دراز سے دھکے کھارہے ہیں اور کامیابی نہیں مل رہی تو اس کی وجہ کسی بھی فیلڈ میں نامکمل نالج یعنی ادھوری معلومات ہیں۔اور اسی وجہ سے آپ کچھ عرصہ ایک فیس بک ایڈ بریک پر کام کرتے ہیں لیکن چند روز کام کر کے اس لئے ای میل مارکیٹنگ میں آ جاتے ہیں کیوں کہ آپ کو آسان دکھائی دیتی ہے لیکن جب اس میں داخؒ ہوتے ہیں تو یہ پہلے سے بھی مشکل لگتی ہے اس طرح آپ اس کو بھی چھوڑ کر اینڈرائیڈ ایپ یا ورڈپریس ڈویلپمنٹ وغیرہ میں چلے جاتے ہیں اور اسی طرح اپنا پیسہ اور وقت برباد کرتے رہتے ہیں۔

ہم نے اسی چیز کو پیش نظر رکھتے ہوئے چند ٹاپ کے کورسز کو ایک جگہ جمع کیا ہے اور ان میں سے کسی بھی کورس کو اپنی دیکھنا شروع کریں گے تو مکمل کورس دیکھنے تک آپ اس کے نہ صرف ماسٹر بن چکے ہوں گے بلکہ اس کے ساتھ ہی آپ وہ کمائی سچ میں کرنے کے قابل ہو جائیں گے جس کے آپ اب تک صرف خواب ہی دیکھتے آئے ہیں۔

ان کورسز کی اصل قیمت کو دیکھا جائے تو بات لاکھوں روپے تک جاپہنچتی ہے کیوں کہ ان میں سے ایک ایک کورس کم از کم دس دس ہزار روپے میں کروایا گیا ہے۔لیکن ہم آپ کو یہ تمام کورسز صرف اور صرف دو ہزار پاکستانی روپے میں دے رہے ہیں۔ اور ہاں یہاں یہ بات بتانا بھی ضروری ہے کہ یہ آفر محدود مدت کیلئے ہے۔اکتیس مارچ کے بعد ان کورسز کی قیمت بڑھا دی جائے گی

اس سب کے بعد بس ایک بات ہی کروں گا کہ اگر آپ واقعی آن لائن فیلڈ سے ڈھیر سارا پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو یقین کریں یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے درج ذیل دئیے گئے کورسز میں سے اپنی دلچسپی کے پیش نظر کسی ایک کورس کو بھی آپ نے دل لگا کر سیکھ لیا تو آپ کی زندگی بدل جائے گی اور وہ بھی صرف ایک ہزار روپے میں اور اتنے پیسوں میں تو آج کل ایک دن کا راشن نہیں ملتا اور یہ کورسز خرید کر انشااللہ آپ ایک ہزار روپے سے زندگی کے راشن کی فکر سے آزاد ہو سکتے ہیں

تو پھر دیر مت کیجئے ایسے مواقع بار بار نہیں ملتے،قسمت بار بار آپ کے دروازے پر دستک نہیں دیتی۔اب یہ آپ پر ہے کہ پہلے کی طرح ناکامیوں اور پچھتاوے کے آنسو بہاتے رہنا چاہتے ہیں یا اس انقلابی آفرسے فائدہ اٹھا کر بہترین اور لگژری لائف کی جانب عملی قدم بڑھانا چاہتے ہیں۔کورسز کی لسٹ یہ ہے۔

Email marketing

Facebook ads course

Google ads course

Landing page Course

Seo course

WordPress course

Youtube dimension course

Digital marketing course

Amazon business from Pakistan

Android app development

Content writing

Creative corporate branding E-commerce

business to sales

Facebook ad breaks

video monetization

Facebook ads advance sales e-commerce

Facebook instant ad articles

Fiverr freelancing

Graphic designing and creative branding

Graphic designing

Search engine optimization

Seo exclusive

Shopify dropshipping

Social media marketing

Video editing

Video editing and post-production

Web development & designing

Youtube earning program

Fb ads e-commerce sales

Fb ads break

Youtube earning course

Digital marketing agency

Social media marketing agency

یقینی طور پر کورسز کی یہ لسٹ دیکھ کر آپ بہت زیادہ پرجوش ہو رہے ہوں گے کیوں کہ ان میں سے ایک ایک کورس دس دس ہزار سے کم کا نہیں ہے یہ سب پیڈ کورسز ہیں۔اگر آپ یہ کورسز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دئیے گئے وٹس ایپ نمبر پر اپنا آرڈر کنفرم کردیں۔کنفرمیشن کے پانچ منٹ بعد آپ کو تمام کورسز کے لنکس بھیج دئیے جائیں گے۔03012969247

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں