dua e maghfrat in haveli lakha 616

آٹھ اکتوبر2005ء کے زلزلے میں جاں بحق ہونیوالوں کیلئے حویلی لکھا میں دعائےمغفرت کا اہتمام

حویلی لکھا(محمداحمدساجد سے)2005کے انتہائی ہولناک زلزلے کو 13 برس گزرگئے جن لوگوں نے یہ زلزلہ دیکھا یا اس میں ان کے عزیز و اقارب جان سے گزر گئے ان کیلئے یقینی طور پر 8 اکتوبر کا دن آج بھی کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں ہوتا.تاہم اس دن کے موقع پر ہرسال اہل وطن اس زلزلے میں شہید ہونیوالوں کی مغفرت کیلئے دعا ضرور کرتےہیں آج اسی سلسلے میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 میں 8 اکتوبر کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اورطلباء نے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کر کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں