اتحاد پریس کلب انتخابات،مختار چوہدری صدر،حاجی اقبال فاروق جنرل سیکرٹری منتخب،ایوب خاورصدر ایکٹرانک میڈیا ،چوہدری نیاز سہو جنرل سیکرٹری منتخب تفصیلات کے مطابق اتحاد پریس کلب دیپالپور کے انتخابات مکمل ہوگئے جن میں سینئر موسٹ صحافی مختار احمد چوہدری کو صدر جبکہ حاجی محمد اقبال فارو ق کو جنرل سیکرٹری منتخب کرلیا گیاالیکٹرونک میڈیا صدر محمدایوب خاور اور جنرل سیکرٹری چوہدری نیاز احمدسہو ہوں گے ۔دیگر عہدیداران میں سرپرست اعلیٰ حافظ وقاص حیدر جٹ نوناری،سرپرست نورمحمدشاہین،چیئرمین مظہرعلی بھٹی،سینئروائس چیئرمین جواداحمدچوہدری،وائس چیئرمین حافظ عابدالٰہی،وائس چیئرمین حافظ عابد الٰہی ،صدر مختار احمد چوہدری ،سینئر نائب صدر جمشید اشرف ،نائب صدر اول مزمل حسین شاہ ،نائب صدر دوم عابدعلی سگی ،جنرل سیکرٹری محمد اقبال فاروق جوائنٹ سیکرٹری رانا راشد جوئیہ ،سیکرٹری نشرواشاعت رانا اظہر،فنانس سیکرٹری قمر اقبال بھٹی ،چیئرمین مجلس عاملہ محمدیٰسین سعیدی، چیف ایگزیکٹو سوشل میڈیا قاسم علی شامل ہیں جبکہ الیکٹرانک میڈیا کے سرپرست اعلی رمضان اشرف چوہدری ،سرپرست چوہدری آصف اقبال، چیئرمین عرفان بھٹی ،سینئر وائس چیئرمین خالد انمول،و ائس چیئرمین عبدالرف طاہر، صدر محمد ایوب خاور،سینئر نائب صدر سجاد احمد بودلہ ، نائب صدر شاہدعلی دلبر،جنرل سیکرٹری نیاز احمد سہو ہوں گے اور ممبران مجلس عاملہ میںجاوید احمد جسکانی ،ڈاکٹر ضیا الرحمن ،شفیق احمد ،دیوان محسن ،طاہر مٹھو، ملک اظہر مصطفی اورمقبول حسین شامل ہیں۔
