ittehad press club depalpur elections 2019 595

اتحاد پریس کلب دیپالپورکے انتخابات،حافظ جمشید اشرف صدر،ایوب خاورجنرل سیکرٹری منتخب

اتحاد پریس کلب دیپالپور کے انتخابات2019 اتحاد پریس کلب کے دفترمیں منعقد ہوئےجس میں حافظ جمشید اشرف (روز نامہ دنیا) صدر اور محمد ایوب خاور (روز نامہ جہان پاکستان) جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے.دیگرعہدیداران میں سر پرست اعلیٰ اقبال فاروق (خبریں)چیرمین ملک وقاص حیدر (انصاف)مہر محمد یوسف سنیر وائس چیئرمین (میڈیا)محمد یسین سعیدی وائس چیئرمین (صحافت)مظہر علی بھٹی سینئر نائب صدر (جرات)عابد علی سگی نائب صدر (آفتاب)سجاد حسین بودلہ نائب صدر (ابتک)آصف اقبال چوہدری جوائنٹ سیکرٹری (اوصاف)سید مزمل حسین شاہ سیکرٹری نشر اشاعت (الشرق)حافظ عابد الہی سیکرٹری فنانس (جرآت)جاوید اشرف جسکانی چیرمین مجلس عاملہ(جناح)ایگزیکٹو باڈی ممبرمختار احمد چوہدری (ایکسپریس نیوز)ایگزیکٹو باڈی ممبررمضان اشرف چوہدری(دنیا میڈیا گروپ)ایگزیکٹو باڈی ممبرڈاکٹر ریاض پرنس کالم نگارمنتخب ہوئے.
ittehad press club depalpur elections 2019
جبکہ الیکٹرونک میڈیا باڈی کچھ اس طرح سے ہے کہ چوہدری نیاز احمد سہو چیئرمین،عبدالروف طاھرصدرالیکٹرونک میڈیا اورجوادچوہدری جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے جبکہ سی ای او اوکاڑہ ڈائری وکالم نگار قاسم علی کو حسب سابق چیف ایگزیکٹو پرنٹ،الیکٹرونک و سوشل میڈیا منتخب کیاگیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں