احساس راشن پروگرام گورنمنٹ کا شروع کردہ تازہ پروگرام ہے جس سے تیرہ کروڑ کے قریب افراد مستفید ہوں گے۔اس پروگرام سے متعلق لوگوں کے ذہنوں میں کافی سارے سوالات پیدا ہو رہے ہیں ۔اس وڈیو میں ہم دس اہم ترین سوالات کے جوابات آپ کو دیں گے۔مکمل وڈیو دیکھئے اور اپنی رائے بھی کمنٹ باکس میں ضرور دیجئے گا ۔
