police news 460

اخترآباد،سینٹری ورکرملازمہ پراس کے خاوند کا ساتھیوں کے ہمراہ شدید تشدد

اختر آباد 34 ون ایل بیسک ہیلتھ سنٹر میں سینٹری ورکر نجمہ پر اسکے خاوند رشید نے ساتھیوں کے ہمراہ تشدد.کیا ہے جس کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جبکہ نجمہ بی بی کو ریسکیو 1122نے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا ہے ذرائع کے مطابق نجمہ بی بی کا خاوند اسے نوکری سے روکتا تھا اورجس پر ان کا اکثر جھگڑا رہتا تھا اورآج وہ اپنے دیگر دوساتھیوں کے ساتھ آیااور اسے شدید مضروب کرکے فرار ہوگیا.نجمہ بی بی کا تعلق مسیحی کمیونٹی سے بتایا جا رہاہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں