okara economy news 533

اخترآباد،پھاٹک عبورکرتا شخص ٹرین تلے آ کر جاں بحق

اوکاڑہ کا ریلوے ٹریک کئی جانیں لے چکا ہے اس سلسلے میں آج بھی اس وقت افسوسناک واقعہ پیش آیا جب اخترآباد کے قریب ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کرایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت ابرارحسین کے نام سے ہوئی ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں