ac depalpur masood bukhari transfered 567

اسسٹنٹ کمشنردیپالپورمسعود بخاری ٹرانسفر،ملک راشد نعمت کھوکھرنئےاسسٹنٹ کمشنرتعینات

دیپالپورمیں ایک بڑی انتظامی تبدیلی ہوئی ہے جس کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دیپال پور سید مسعود شاہ بخاری کا ٹرانسفر ہوگیا ہے جبکہ ملک راشد نعمت کھوکھر ان کی جگہ نئےاسسٹنٹ کمشنر دیپال پورہوں گے.
masood bukhari transfered

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں