افغانستان کی پاکستان سے شکست کے بعد سوشل میڈیا پر بھی یادگار چھترول
ایشیا کپ میں پاکستان کی کارکردگی بہت شاندار جا رہی ہے ۔ پہلے اس نے انڈیا کو دھویا تو اب اس کے بعد افغانستان کو بھی ہرا دیا ہے ۔افغانستان کی گراؤنڈ میں شکست کے بعد اب سوشل میڈیا صارفین بھی اپنا غصہ خوب نکال رہے ہیں اور خوب دھلائی کر رہے ہیں ۔
اس وڈیو میں دیکھئے کہ افغانستان کرکٹ ٹیم سے متعلق کیسی دلچسپ پوسٹیں سامنے آئی ہیں