709

الیکشن 2018ء میں ضلع اوکاڑہ کی چاروں قومی اسمبلی نشستوں کے نتائج

ملک بھر میں عام انتخابات 2018ء مکمل ہوگئے ہیں ضلع اوکاڑہ کی چار قومی اور آٹھ صوبائی اسمبلیوں کے نتائج کچھ یوں رہے ہیں.
این اے 141
ندیم عباس (مسلم لیگ ن)61997
خلیل الرحمان (آزاد) 34094
صمصام بخاری (پی ٹی آئی)29731

این اے 142
ریاض الحق جج (مسلم لیگ ن) 142733
راؤ حسن سکندر (پی ٹی آئی) 76562

این اے 143
راؤمحمداجمل خان (مسلم لیگ ن) 80425
گلزارسبطین شاہ (پی ٹی آئی) 49099

این اے 144
معین خان وٹو (مسلم لیگ ن) 61467
میاں منظور خان وٹو (آزاد) 52461

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں