ATI depalpur launched campaign for green pakistan 305

دیپالپور،انجمن طلباء اسلام کے زیراہتمام تحصیل میونسپل کمیٹی میں شجرکاری مہم کا آغاز

انجمن طلباء اسلام کے زیراہتمام تحصیل میونسپل کمیٹی میں شجرکاری مہم کا آغازہوگیا اس موقع پرسید نقی شاہ گیلانی حاجی محمدنواز قمر رزاقی کالم نگار قاسم علی افراسیاب نظامی عثمان چھچھر مہرنوید حسن اورعرفان کھوکھر نے پودے لگائے اور دعا بھی کی جبکہ سید نقی گیلانی نے انجمن طلباء اسلام کی اس کاوش کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ درخت لگانا دنیا و آخرت میں بڑی جزا کا ذریعہ ہے اگر ہمیں مستقبل میں پانی کے مسائل اور موسمی درجہ حرارت کو کنٹرول میں رکھنا ہے تو پورے میں اس مہم کو زوروشور سے چلانا ہوگا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں