anti khasra campaign started in depalpur 612

انسداد خسرہ مہم دیپالپورکے55 مراکز صحت کیلئے212 ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں.

دیپالپور(حافظ جمشید اشرف سے) ڈی پی ایس سکول میں منعقد تقریب محکمہ صحت کے زیر اہتمام 15 اکتوبر تا 27 اکتوبر تک جاری رہے گی اوپننگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر فرخ نے کہا کہ پروگرام انسداد خسرہ مہم کامیاب کریں اوراپنے 6ماہ سے 7سال تک کے ہر بچے کو خسرہ سے بچاؤ کا حفاظتی ٹیکہ ضرور لگوائیں.
anti khasra campaign started in depalpur
حاضرین کو بتایا گیا کہ تحصیل بھر میں 212 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہے 55 مراکز صحت 264449 بچے کو خسرہ سے بچاؤ کے ٹیکہ لگوایا جائے گئے گورنمنٹ سکول میں مراکز والدین کا کردار بہت اہم ہے اور کورس مکمل کروائیں ہم سب اپنے رول ادا کریں گلی محلوں میں استاتذہ کرام اورعلمائےکرام کیساتھ ساتھ میڈیا بھی بھرپور کردار اداکرے.اس موقع پرسینئر میڈیکل آفیسرڈاکٹرعادل رشید ،پروفیسراسلم ڈھڈی سمیت عوام کی بڑی تعداد بھی موجود تھی.

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں