دیپالپور میں تقریباِِ ایک ماہ قبل سے ٹرانسفر ہونے والے ایس ڈی پی او سنگھار ملک کے تبادلے کے بعد آج انعام الحق کو ایس ڈی پی او دیپالپور تعینات کردیا گیا ہے.انعام الحق اس سے قبل ایس ڈی پی او رینالہ خورد بھی رہے جبکہ دیپالپور میں تعیناتی سے قبل وہ ایس ڈی پی او شجاع آباد کے طور پر اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے.
