انگریز جج کی ایک لائن مسجد کی تعمیر کا ذریعہ بن گئی

اسلام کس طرح پھیلا ہے یہ جاننے کیلئے ایک واقعہ حاضرِ خدمت ہے۔ واقعہ کے مطابق ایک ہندو اور مسلمان میں زمین کا تنازعہ پیدا ہوگیا دونوں کی اس ملکیت کے دعویدار تھے
دوسری طرف انگریز جج بھی انتہائی پریشان تھا حالات انتہائی کشیدہ ہو چکے تھے معمولی غلطی ہزاروں جانیں لے سکتی تھی مگر پھر ایک مردمومن کی حق گوئی اور پھر انگریز جج کی ایک لائن نے دنیا کی تاریخ کے ایک انوکھے واقعے کو جنم دے ڈالا۔۔انتہائی دلچسپ وڈیو ضرور دیکھئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button