crime stories in okara 415

اوباش نوجوان کی لڑکی سے زیادتی کی کوشش، شور مچانے پرملزم فرار

اوکاڑہ، چوچک تھانہ کے علاقہ ایل پلاٹ کے رہائشی عرفان ولد اکرم کی جواں سالہ ہمشیرہ عائشہ گھر میں اکیلی تھی جس کو اس کی ہمسائی خالدہ کسی کام کا بہانہ بنا کر اپنے گھر لے گئی جہاں پہلے سے موجود اوباش نوجوان قاسم ولد اقبال بھٹی نے دروزاہ بند کرتے ہوئے عائشہ سے زبردستی زیادتی کی کوشش کی عائشہ کے شور واوایلا پر ملزم قاسم موقع سے فرار ہو گیا پولیس نے عائشہ کے بھائی عرفان کی مدعیت میں اوباش ملزم قاسم کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دئیے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں