اوکاڑہ کی غفور کالونی میں آتش بازی کے باعث 10 سالہ بچی فاطمہ اور اس کی نانی زینب زخمی ہوگئی ہیں بتایا جاتا ہے کہ آتش بازی کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے بچی کے جسم کا پچیس فیصد جل گیا جبکہ اس کی نانی بچی کو بچاتے ہوئے زخمی ہوگئی