okara police news 413

اوکاڑہ،اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والا شخص گرفتار کرلیا گیا

اوکاڑہ کے نواحی گاؤں موضع مردانی میں محمد شہزاد ولد جعفر علی نے اسی گاؤں کے مقصود احمد ولد مظفر کو جو کہ چوری کا اشتہاری ملزم تھا پناہ دے رکھی تھی پولیس نے چھاپہ مار کر اسے گرفتار کرنے کی کوشش کی تو محمد شہزاد نے اسے فرار کر ادیا پولیس نے محمد شہزاد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں