mother of zafar sial passed away 580

اوکاڑہ،انجمن بحالی معذوراں کے جنرل سیکرٹری ظفرسیال کی والدہ انتقال کرگئیں

معروف سماجی شخصیت ظفرسیال کی والدہ انتقال کرگئیں تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انجمن بحالی معذوراں رجسٹرڈ ضلع اوکاڑہ کے جنرل سیکرٹری معروف سماجی شخصیت ظفرسیال کی والدہ اسی برس کی عمر میں مختصرعلالت کے بعدانتقال کرگئیں ان کی نمازجنازہ جناح پارک میں اداکردی گئی جس میں علاقہ بھر کی سیاسی ،سماجی،ادبی و صحافتی شخصیات سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے رسم قل خوانی بروزاتوار دو بجے دارلاحسان ٹاؤن اوکاڑہ میں اداکی جائیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں