live stock okara news 540

اوکاڑہ،ایپکا پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کا ہنگامی اجلاس،بڑا اعلان کردیا گیا

اوکاڑہ،ایپکا پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ اوکاڑہ میں ایپکا ضلع اوکاڑہ کا ہنگامی اجلاس ہوا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا 27اپریل کو اوکاڑہ سے درجنوں بسوں کا قافلہ پریس کلب اسلام آباد دھرنا میں شرکت کرے گا ، قافلہ کی قیادت ضلعی صدر عبدالحمید شاد، ڈپٹی جنرل سیکرٹری غلام اصغر عابد، سید ساجد حسین،، امیر علی، اسلم تنویر حسین، طاہر احمد چوہدری، شفقت رسول قمر، چوہدری ارشد، ریاض عابد چوہدری، ملک خالد، آفتاب حمید،لالہ شہزاد، ملک محمد سعید، معظم علی محمد اکمل، رانا نعمان، محمد عمران، سلما آسی، محمد حافظ، محمد جمیل عاصم ، محمد بوٹا، زین العابدین ، سجاد اکرم ، علی، عمران ، پرویز اقبال ، رضا کار حسین، مہر رب نواز، علی شیر، کاشف حسین، جہانگیر حن آزاد، عدنان علی ، اقدار، منظور علی ، عرفان کریں گئے نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت وقت ملازمین کے ساتھ کیئے ہوئے وعدے پورے کرے ، اور مطالبات کی منظوری کا نوٹفکیشن جاری کرے ، ملازمین کو ان کے تمام جائز حقوق دلوانے کے لئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا ، ایپکا اپنے مطالبات کے حق کی منظور ی کے لئے قومی اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور ریلی نکالی جائے گی،انہوں نے کہا کہ درجہ چہارم کے ملازمین کو بھی اپ گریڈ کیا جائے ملازمین ٹیکنیکل /نان ٹیکنیکل اپ گریڈیشن سے محروم ملازمین کو فی الفور اپ گریڈ کیا جائے ، تمام محکمہ جات کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کیا جائے اور ملازمین کو اپ گریڈ کیا جائے اور گروپ انشورنس اور بہبود فنڈ پنشن کی طرز پر ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر واپس کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں