live stock okara news 438

اوکاڑہ،ایپکا کے انتخابات میں اسلم تنویرشاہ صدر،غلام اصغرعابد جنرل سیکرٹری ضلع اوکاڑہ منتخب

اوکاڑہ،اسلم تنویر شاہ صدر، غلام اصغر عابد جنرل سیکرٹری ایپکا ضلع اوکاڑہ منتخب، تفصیلات کے مطابق ایپکا پاکستان کے صدر حاجی محمد ارشاد کی ہدائت پر ایپکا ضلع اوکاڑہ کے انتخابات کے سلسلہ میں اجلاس ہوا ، سید ساجد حسین شاہ ایپکا سرپرست اعلیٰ، ریاض عابد سرپرست، عبدالحمیدشاد چیئرمین، شفقت رسول قمر وائس چیئرمین کی زیر نگرانی منعقد ہوا ، نتائج کے مطابق اسلم تنویر شاہ صدر، غلام اصغر عابد جنرل سیکرٹری،سنیئر نائب صدر ساجد حسین شاہ، ملک امیر علی، شیخ سہیل ندیم ، شفقت رسول قمر،نائب صدر چوہدری محمد اکرم، محمد ارشدثاقب، ملک محمد سعید، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری طاہر احمد چوہدری، ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری افتخارعلی، رانا نعمان، احمد شہزاد لا لا ، فنانس سیکرٹری معظم علی، ایڈیشنل فنانس سیکرٹری سلیم انجم شاہ ہاشمی، سیکرٹری اطلاعات آفتاب حمید طابی ایپکا ضلع اوکاڑہ کے عہدیدران منتخب ہو ئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں