accident and sucide 2 killed in okara 686

اوکاڑہ،ایکسیڈنٹ میں پولیس اہلکارجاں بحق،گھریلو حالات سےعاجزشخص نےخودکشی کرلی

اوکاڑہ میں فیصل آباد ستگھرہ روڈ پر کارنے موٹرسائیکل کو ٹکرماردی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوارپولیس اہلکار تیس سال احمد جاں بحق ہوگیا.ریسکیو ذرائع کے مطابق محمداحمد چیچہ وطنی کا رہائشی تھا.کارسوار موقع سے فرار ہوگیا جبکہ نعش کو ڈسٹرکٹ ہسپتال اوکاڑہ منتقل کردیا گیا.دوسرے واقعے میں دیپالپور کےنواحی گاؤں دھرمے والا کے علاقہ میں پچاس سالہ اصغرولد خوشی محمد نامی نوجوان نے گھریلو حالات سے تنگ آکر خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے.اس بارے یہ بھی اطلاعات ہیں کہ اصغر طویل عرصے سے بیمار تھا اور صحتیابی نہ ملنے کے باعث ہونیوالی مایوسی نے اسے یہ قدم اٹھانے پر مجبور کیا.

sucide in dharma depalpur

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں