dco okara transfered 801

اوکاڑہ،ایک روزقبل تعینات اعلیٰ انتظامی افسرکا پھر تبادلہ کردیا

ایک روز پہلے ضلع اوکاڑہ میں اعلیٰ انتظامی عہدوں کے تقرر و تبادلے ہوئے تھے جن کے مطابق ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کو تبدیل کرکے نئی تقرریاں کردی گئی تھیں مگر ایک ہی روز قبل ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ تعینات ہونیوالی وسیمہ عمر کا چوبیس گھنٹوں کے اندر ہی تبادلہ کرکے ڈپٹی کمشنر قصور تعینات کردیا گیا ہے.جبکہ ان کی جگہ مریم خان کو ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ تعینات کردیا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں