dereena dushmani per zakhmi hone wala jan bahaq 574

اوکاڑہ،ایک روزقبل دیرینہ دشمنی پرفائرنگ میں زخمی ہونے والا جان کی بازی ہارگیا

گزشتہ روزاوکاڑہ ویلکم روڈ پر دیرینہ دشمنی کے نتیجے میں دوگرپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہواجس کے نتیجے میں صاحبزادہ وحیدالدین نامی شخص شدید زخمی ہوگیا تھا جس کو ڈسٹرکٹ ہسپتال اوکاڑہ منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا اور آج خالق حقیقی سے جاملا فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان تاحال مفرور ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں