baby ki deadbody mil gai 927

اوکاڑہ،ایک روز قبل لاپتہ ہونیوالی بچی کی نعش برآمد

ایک روز قبل اوکاڑہ راجباہ ٹو ایل نہر بستی رحیم بخش کی رہائشی ڈھائی سالہ بچی گم ہوگئی تھی مقامی لوگوں کے مطابق بچی آکری بار راجباہ کنارے کھیلتے ہوئے دیکھی گئی جس پر ریسکیو کو اطلاع دی گئی جنہوں نے شام تک بہت کوشش کی مگر بچی نہ ملی جس کے بعد اندھیرا ہوجانے کی وجہ سے آپریشن روک دیا گیا جبکہ آج دوبارہ آپریشن شروع کیا گیا توآخر کار انیس گھنٹوں کے بعد بچی کی نعش برآمد ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں