madrassa se ghayab bachay mil gay 631

اوکاڑہ،ایک روز قبل لاپتہ ہونے والے تین طالبعلم بیہوش حالت میں برآمد

اوکاڑہ رحمان پورہ اشرفیہ مدرسہ کے 3 طالب علم جو کل شام سے لاپتہ تھے آج صبح جنرل بس اسٹینڈ سے بیہوش حالت میں پولیس نے برامد کرلئےہیں.مدرسہ کے قاری صاحب کا کہنا تھا کہ بچےکل شام مغرب سے پہلے گھرگئے تھے۔علاوہ ازیں انہوں نے کہا کہ تمام مقامی بچےشام کو اپنے گھر واپس چلے جاتے ہیں.عبدالرحمان،محمدالطاف اور علی مصطفیٰ کی عمریں بارہ سے سولہ سال کے درمیان ہیں.پولیس نے بچوں کوڈسٹرکٹ ہسپتال اوکاڑہ منتقل کرکے مذید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں