اوکاڑہ میں آج صبح صبح انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آگیا ہے جس نے خاتون کی بیدردی سے جان لے لی ہوا کچھ یوں کہ اوکاڑہ ریلوے سٹیشن پر ایک خاتون نے چلتی ٹرین پر چڑھنے کی کوشش کی مگر وہ اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکی جس سے اس کا پاؤں پھسل گیا اوروہ اسی ٹرین تلے آکر کچلی گئی ٹرین نے اس کے ٹکڑے ٹکڑے کردئیے.
