اوکاڑہ،بائی پاس پر خوفناک ٹریفک حادثہ میں بھاری جانی نقصان ہوگیا،جاں بحق اور زخًیوں کی لسٹ جاری
موسم سرما میں دھند کے دوران حادثات بہت بڑھ جاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو غیرضروری سفر سے اجتناب کی ہدائت دی جاتی ہے.آج صبح بھی کافی دھند تھی اور اس دھند کے باعث اوکاڑہ بائی پاس پرمتعدد گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں جس میں پانچ افراد زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے جبکہ تیس کے قریب افراد زخمی ہوگئے تمام زخمیوں اور نعشوں کو ریسکیو اداروں نے ڈسٹرکٹ ہسپتال اوکاڑہ منتقل کردیا ہے.
حادثے میں زخمی اور جاں بحق ہونے والے افراد کی لسٹ یہ ہے.اللہ سب زخمیوں کو جلد از جلد صحتیاب فرمائے اور جاں بحق ہونے والے افراد کی مغفرت فرماتے ہوئے ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.