okara police news 409

اوکاڑہ،باپ کی ڈانٹ سے طیش میں آکر بیٹے نے پھانسی لے لی

اوکاڑہ کے نواحی علاقے 50تھری آر میں باپ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر جواں سالہ بیٹے نے پھنداڈال کر خودکشی کرلی
اوکاڑہ نوجوان کی شناخت اعجاز کے نام سے ہوئی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں