live stock okara news 508

اوکاڑہ،تیزرفتار ڈمپرچنگ چی رکشے پر چڑھ گیا،ایک شخص جاں بحق

اوکاڑہ جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ڈمپر بے قابو ہوکر چنگ چی رکشے پے چڑھ گیاجس سے رکشہ ڈرائیورپینتیس سالہ رکشہ ڈرائیور عمر موقع پر جاں بحق ہوگیا جی ٹی روڈ پر بڑھتے ہوئے حادثات پرعوام نے تشویش کا اظہار کیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں