okara train accident mai aik shakhs jan bahaq 479

اوکاڑہ،حویلی،ہارٹ اٹیک اور ٹرین حادثہ میں دو نامعلوم افراد جاں بحق

اوکاڑہ کے لاری اڈا کے قریب ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے خیبر میل کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا واقع کی اطلاع پر مقامی پولیس اور ریسکیو موقع پر پہنچ گئی پولیس نے نعش تحويل میں لے کر شناخت شروع کردی تاحال جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نہ ہو سکی جبکہ دوسرا واقعہ حویلی لکھا کے چوک شہیداں میں پیش آیا جب ایک نامعلوم شخص کو دل کا دورہ پڑا اور وہ چند لمحوں میں جان کی بازی ہارگیا.

حویلی لکھا،چوک شہیداں میں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
Subscribe
ہماری تمام سٹوریز اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کیلئے سبسکرائب کیجئیے
I agree to have my personal information transfered to MailChimp ( more information )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.