142

اوکاڑہ،حکومتی پالیسیوں کے خلاف کسانوں کا ٹریکٹر مارچ

بھارت کی طرح پاکستان میں بھی کسانوں نے حکومت مخالف کمر کس لی پاکستان کسان اتحاد کا دیپالپور سے اوکاڑہ تک ٹریکٹر مارچ سینکڑوں ٹریکٹروں پر سوار کسانوں کی حکومت مخالف نعرے بازی مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو اسلام آباد کا رخ کریں گے ۔پاکستان کسان اتحاد کا دیپالپور سے اوکاڑہ تک ٹریکٹر مارچ سینکڑوں ٹریکٹروں پر سوار کسانوں کی حکومت مخالف نعرے بازی

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہوئے پاکستان کسان اتحاد کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرے کھاد بیج سمیت تمام زرعی مداخل کے ریٹس کو کم کیا جائے بھارت سے زرعی اجناس درآمد نہ کی جائیں بجلی بلوں پر ناجایز ٹیکس اور بقایا جات ختم کیے جائیں انہوں نے خبردار کیا کہ اگر حکومت نے ہوش کے ناخن نہ لیے مطالبات تسلیم نہ کیے تو 31مارچ کو پنجاب بھر سے ہزاروں کسان ٹریکٹر ٹرالیوں پر سوار ہو کر اسلام آباد کا رخ کریں گے جہاں دمام دم مست قلندر ہوگا اور کسان مطالبات کی منظوری تک دھرنہ دیں گے ٹریکٹر مارچ سے اوکاڑہ دیپالپور قصور ملتان روڈ بلاک ہو گئے جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Subscribe
ہماری تمام سٹوریز اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کیلئے سبسکرائب کیجئیے
I agree to have my personal information transfered to MailChimp ( more information )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.