husband killed her wife in okara 336

اوکاڑہ،خاوند کے ہاتھوں بیوی قتل،ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

اوکاڑہ میں دو مختلف واقعات میں دوافراد جاں بحق ہوگئے ہیں پہلا افسوسناک واقعہ اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 9/4Lمیں پیش آیا جہاں خاوند شک کی بنا پر اپنی بیوی کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کردیا.مقتولہ وینس بی بی چاربچوں کی ماں تھی جس پر اس کا خاوند اختر شک کرتا تھا اور آج اس کا نتیجہ وینس بی بی کے بیہمانہ قتل کی صورت میں نکلا.دوسرے واقعہ کے مطابق تھانہ راوی کی حدود میں ٹریکٹرٹرالی نے موٹرسائیکل سوار شکور کو بری طرح کچل ڈالا جس کے باعث وہ موقع پر جان کی بازی ہارگیا.

Subscribe
ہماری تمام سٹوریز اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کیلئے سبسکرائب کیجئیے
I agree to have my personal information transfered to MailChimp ( more information )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.