okara mai 3 bachon se ziadati 340

اوکاڑہ،دو مختلف واقعات میں دو اوباش نوجوانوں نے ماموں بھانجے سمیت تین کم سن لڑکوں کوہوس کانشانہ بنا ڈالا

اوکاڑہ ،دو مختلف واقعات میں دو اوباش نوجوانوں نے ماموں بھانجے سمیت تین کم سن لڑکوں کوہوس کانشانہ بنا ڈالا پولیس نے مقدمات درج کرلئے تفصیلات کے مطابق مظفر کالونی کی رہائشی سرداراں بی بی کے 15سالہ بیٹے ساجد اوردس سالہ نواسے احمد علی کو محمد علی ولد محمد حسین سکنہ 6فور ایل نے اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا جب کہ نواحی قصبہ بونگہ خاں سنگھ میں محمد سرفراز کے آٹھ سالہ بیٹے اسرار کو ناصر مسیح ولد تنویر مسیح سکنہ کرسچین کالونی نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا پولیس نے دونوں واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

Subscribe
ہماری تمام سٹوریز اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کیلئے سبسکرائب کیجئیے
I agree to have my personal information transfered to MailChimp ( more information )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.