دیپالپور اوکاڑہ روڈ پر رائس مل کا بوائلر پھٹنے سے چودہ افراد زخمی ہوگئے ہیں جن کو ڈسٹرکٹ ہسپتال اوکاڑہ منتقل کر دیا گیا تاہم تین افراد کو تشویشناک حالت میں لاہور ریفر کردیا گیا ہے.بوائلر پھٹنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے.