اوکاڑہ،اونٹ نے قصابوں کی دوڑیں لگوادیں 351

اوکاڑہ،ریگستانی جہاز نے قصائیوں کی دوڑیں لگوادیں

اوکاڑہ میں ریگستان کے جہاز نے قصائیوں کی دوڑیں لگوادیں۔

اونٹ جس کو ریگستان کا جہاز کہا جاتا ہے لیکن عید کے دوسرے روز اس نے ثانت کیا کہ وہ سڑکوں کا بھی راجہ ہے

نیچے دی گئی وڈیو دیکھ کر آپ کو اس کا بخوبی اندازہ ہوجائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں