323

اوکاڑہ،صمدپورہ میں سیوریج کے پانی سے جنازہ گزارنے کا واقعہ

اوکاڑہ انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے عوام کو انتہائی مشکلات کا سامنا ہے ۔اور حد تو یہ ہے کہ زندہ لوگ تو مسائل کا شکار ہیں ہی اب مردوں کو بھی مرنے کے بعد آرام نہیں کیوں کہ اب جنازے بھی سیوریج کے پانی سے گزارے جارہے ہیں۔

نیچے دی گئی وڈیو میں اس معاملے کی تفصیلات موجود ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں