اوکاڑہ،صوبائی وزیربلدیات میاں محمودالرشید کا دورہ اوکاڑہ
اوکاڑہ وزیر بلدیات میاں محمود الرشید کی اوکاڑہ آمد
اوکاڑہ وزیر بلدیات کی پی ٹی آئی کے عہدیدران اور کارکنوں ملاقات
اوکاڑہ بلدیاتی کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں ہم متحد ہو کر الیکشن لڑیں گے وزیر بلدیات میاں محمود الرشید
اوکاڑہ پی ٹی آئی کے تمام کارکنان پارلیمانی بورڈ کے فیصلوں کے مطابق نامزد پی ٹی آئی کے امیدواروں کی کامیابی کے لیے جدوجہد کریں گے صوبائی وزیر
اوکاڑہ عید الضحیٰ کے موقع پر اوکاڑہ میں صفائی کے معاملات تسلی بخش رہے وزیر بلدیات
اوکاڑہ میونسپل کارپوریشن کے عملہ اور انتظامیہ کا باہمی رابطہ آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کا عمل بہترین انداز میں مکمل ہوا صوبائی وزیر
اوکاڑہ عوامی خدمت ہمارا مطمح نظر ہے عوام کی خدمت کا سفر جاری رکھیں گے محمود الرشید