کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین علامہ اقبال ایکسپریس کی زد میں آکر منیر احمد نامی 55 سالہ شخص جاں بحق۔موٹرسائیکل سوارمنیر احمد اوکاڑہ پل جوڑیاں کے قریب ریلوے لائن سے گزرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا۔ریسکیو1122 نے میت ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردی ہے.