اوکاڑہ۔ فیصل آباد روڑ پل کے نیچے ٹریکٹر ٹرالی میں لدی آلووں سے بھری بوریاں سائڈ پر کھڑی کرولا گاڑی کے اوپر گر گیئں
خوش قسمتی سے گاڑی میں موجود دولہا سمیت تمام افراد محفوظ رہے.حادثہ حادثہ اوور اور ناقص لوڈنگ کی وجہ سے پیش آیا.
پولیس نے گاڑی اور ٹریکٹر ٹرالی کو تحویل میں لے کر کاروائی شروع کر دی ہے.
