okara mai man sewak ka punjab mushayera 497

اوکاڑہ،ماں بولی کے بین الاقوامی دن پر ماں بولی سیوک کے زیراہتمام پنجابی مشاعرہ

اوکاڑہ ،ماں بولی زبان بین القوامی دن منانے کے لئے پنجابی زبان سے محبت کرنے والوں نے ماں بولی سیوک کے زیر اہتمام پنجابی مشاعرہ کا انعقاد زیر صدارت محمد ارشد منعقد کیا جس میں مہمان خصوصی ارشاد سندھوپروفیسر محمد امین ، ملک صلاح الدین،حیدر علی حیدر ، املاک جدران،صوفی عبدالستار ،رائے ظہیر کھرل،رائے عمر حیات ، طارق قمری ، شفقت رسول ،منیر احمد اور عبدالرحمن شاہ نے اپنا اپنا کلا م سنایا جس کی سامعین نے بھر پور پزیرائی کی آخر میں قرار داد پیش کی گئی کہ یہ صوفیا کی بھی زبان رہی ہے اورماں بولی کے ذریعے ہی اپنے بچوں کو بنیادی تعلیم دے سکتے ہیں حکومت پرائمری سطح پر ہر صورت میں ماں بولی میں پڑھانے کا اہتما م کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں