haider ali sahir book jharday pattay 599

اوکاڑہ،معروف شاعروادیب حیدرعلی ساحر کی کتاب ”جھڑدے پتے” کی تقریب رونمائی

اوکاڑہ کے معروف شاعر ادیب افسانہ نگار ناول نگار، چیئرمین سخن وادی انٹرنیشنل حیدر علی ساحرکی چار اردو کتابوں کے بعد پنجابی غزلوں پر مشتمل پانچویں کتاب “جھڑدے پتے “کی تقریب رونمائی مقامی ہال میں منعقد ہوئی جسکی صدارت معروف شاعر ،نقادفضل احمد خسرونے کی جبکہ خصوصی طور پر شرکت کرنے والے مہمانان میں شازیہ احمد ،میجر احمد،پروفیسر امین انجم،شفقت رسول قمرتھے مہمانان اعزاز میں نسیم صادق ،مسعود احمدجبکہ شعراء کرام جنہوں نے تبصرہ کیا ان میں حشمت لودھی ،جاوید عارف،اکرم دانش ،ماجد رضا امبر ،اللہ دتہ عاصی ،عبدالغفار ،افضل گل ،وسیم اسدی اور دیگر تھے مہمانان میں محمد اسلم پراچہ ،ڈاکٹر شمیم الحق ،محمد مظہررشید چودھری ،سلمان احمد قریشی ،احتشام جمیل شامی ،طارق مجید مغل ،عرفان اعجاز ،سہیل احمد خان سرپرست اعلی سخن وادی انٹرنیشنل،غلام مصطفے مغلجی صدر سخن وادی انٹرنیشنل ،ملک عابد،اعجاز ،عبدالودوداور دیگر نے شرکت کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں