اوکاڑہ،معروف شاپنگ مال پر تین خواتین چوری کرتی پکڑی گئیں 488

اوکاڑہ،معروف شاپنگ مال پر تین خواتین چوری کرتی پکڑی گئیں

رپورٹ:اوکاڑہ ڈائری

اوکاڑہ کے مشہور شاپنگ مال پر تین خواتین چوری کرتی ہوئی رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں۔شاپنگ مال کے ملازمین نے سی سی ٹی وی کیمرے میں انہیں چوری کرتے دیکھ کر پکڑ اور ان کے قبضے سے تمام چوری شدہ سامان بھی برآمد کر لیا

خواتین کی چوری کرتے ہوئے اور پکڑے جانے کی مکمل فوٹیج دیکھئے اس وڈیو میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں