اوکاڑہ،نامعلوم شرپسندوں نے چھت پھاڑ کر دوکان میں آگ لگادی،کروڑوں کا نقصان

اوکاڑہ میں جی ٹی روڈ پر مون آٹو اینڈ ڈیکوریشن پارٹس کی دوکان کی چھت پھاڑ کر کسی شرپسند نے آگ لگادی جس کے باعث دوکان میں موجود سارا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ہے.مالک دوکان فریاد کا کہنا ھے کہ اس کا تقریباََ ایک کروڑ روپے کا نقصان ھوا ھےاس نے کہا کہ میری کسی کے ساتھ کوئی عداوت یا دشمنی نہیں ھے.حکومت سے اپیل ھے کہ میرے نقصان کا ازالہ کیا جائے اور یہ کاروائی کرنے والے شرپسند کو گرفتار کر کے اسے قرار واقعی سزا دی جائے.
okara mai aag laga di gai

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button