a man killed a woman in okara 526

اوکاڑہ،نوجوان نے خاتون کو انتہائی دردناک طریقے سے قتل کردیا

دنیا جرم و سزا کی داستانوں سے بھری پڑی ہے آئے روز اندوہناک وارداتوں کی خبریں اب کوئی نئی بات نہیں رہی ایسی ہی ایک واردات آج اوکاڑہ کے 32فورایل میں ہوئی جب وہاں پر ظفر اقبال نامی نوجوان نے ایک خاتون کو برساتی نا لے میں ڈبو کر قتل کردیامقتولہ سکینہ بی بی فیصل آباد کے چک نمبر 424 کی رہائشی تھی واردات کے بعد قاتل فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ تھانہ شاہبھور پولیس نے قتل کی وجوہات اور قاتل کی گرفتاری کیلئے کاروائی شروع کردی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں