okara road accident mai aik jan bahaq 2 zakhmi 593

اوکاڑہ،نیشنل ہائی وے پرایکسیڈنٹ میں ایک جاں بحق،دو زخمی

اوکاڑہ ۔نیشنل ہائی وے پر ایکسیڈنٹ ہوا ہے اخترآباد کے قریب ہونے والے حادثے میں بس نے موٹرسائیکل کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوافراد زخمی ہوگئے.ریسکیو1122 نےزخمیوں کو اخترآباد ہسپتال منتقل کردیاگیا جبکہ ایکسیڈنٹ کے بعد بس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں