اوکاڑہ نیشنل ہائی وے چکنمبر 11ون اے ایل کے قریب لاہور سے ملتان جانیوالی مسافربس ٹرالر سے ٹکرانے کے بعد ریلو ے ٹریک کے ساتھ لگے پلروں کو جالگی اس تصادم میں بس ہوسٹس سمیت دو مسافر جاں بحق جبکہ چارزخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ھےحادثہ تیز رفتاری اورڈرائیورکے سو جانے کے باعث پیش آیا.
