A man killed in qasoor road accident 474

اوکاڑہ،ٹرک کی ٹکر سے پچاس سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی

اوکاڑہ کےنواحی قصبہ 24ٹو ایل کے قریب 50سالہ نامعلوم خاتون پیدل جارہی تھی کہ اچانک تیز رفتار ٹرک نمبر ایل ای ایس 2872نے بے قابو ہوکر ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 50سالہ نامعلوم خاتون شدید زخمی ہو گئی اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئی پولیس تھانہ صدر اوکاڑہ نے ٹرک قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر لیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں