renala mai accident 2 killed 549

اوکاڑہ،ٹریفک حادثہ میں دوجاں بحق،ایک شخص کی مسخ شدہ نعش برآمد

اوکاڑہ نیشنل ہاٸی وے اخترآباد کے قریب تیزرفتار گاڑی نے موٹرساٸکل کو ٹکرماردی جس کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق ہوگئے.حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 60سالہ فضل احمد اور 33سالہ محمد رمضان کے نام سے ہوٸی دونوں
53/2L کے رہائشی تھے موٹروے پولیس اور ریسکیو1122موقع پرپہنچ گٸیں اور نعشوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال اوکاڑہ منتقل کردیا گیا.دوسری جانب حجرہ شاہ مقیم بی ایس لنک پل جندران کلاں سے نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد ہوئی ہے نوجوان کو قتل کرکے اس کی نعش زمین میں دبا دی گئی تھی. کاشف علی ولدصوبے خان کے نام سے ہوئی ہےجس کا تعلق چونیاں کے علاقہ گامے والا سے ہے.اس کیس بارے پولیس مزید تفتیش کررہی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں